پاکستان ریلویز میں گرین اینڈ کلین پاکستان کی مہم کا افتتاح
وزیر ریلویز شیخ رشیداحمد نے پاکستان ریلوئے لوکوموٹو فیکٹری رسالپور کا دورہ کیا۔ گرین اینڈ کلین پاکستان کے سلسلے میں پودا لگا یا او پاکستان ریلوے میں گرین اینڈ کلین پاکستان کی مہم کا افتتاح کردیا۔