وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار وزیر اعظم آفس میں مختلف اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیر اعلی عثمان بزدار نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار ایرا کے 14ویں کونسل اجلاس میں بھی شریک ہوں گے