ہم پاکستان کے عوام سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب آپ تکلیف میں ہونگے تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعلی ہاؤس کراچی میں ایک تقریب سے خطاب: ہم پاکستان کے عوام سے وعدہ کرتے ہیں کہ جب آپ تکلیف میں ہونگے تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے بلاول بھٹو زرداری قائد عوام نے بڑے زمینداروں سے زمین لیکر غریبوں کو دلائی ایسا پاکستان کی تاریخ میں کسی نے کام نہیں کیا شہید بی بی کے دور میں بھی انقلابی منصوبہ شروع کیا گیا وہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا منصوبہ تھا ملک اور ملک کے باہر اس پروگرام پر تنقید کی گئی امقلابی بینظیر انکم سپورٹ کے ساتھ وسیلہ تعلیم وسیلہ حق اور وسیلہ تعلیم جیسے پروگرام شروع کیا بلاول بھٹو زرداری