سٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل کر دیا گیا۔سٹی کورٹ کے داخلی دروازے وکلا نے بند کر دیئے ۔ پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ۔ہڑتال کے باعث جیل سے قیدیوں کو بھی پیشی کے لیے سٹی کورٹ نہیں لایا گیا۔
کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل
Oct 24, 2024 | 10:59