سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔24قیراط تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے ہو گئی ،10گرام سونے کی قیمت میں 1971 روپے کی کمی ہوئی ہے،10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 713 روپے کا ہوگیا ۔
سونے کی قیمت میں اچانک 2300روپے کی بڑی کمی
Oct 24, 2024 | 14:56