اڑی سیکٹر میں بھارتی افواج کے جعلی چھاپے اور مقابلوں میں ایک کشمیری شہید
کشمیر میں بھارتی بربریت کا سلسلہ رک نہ سکا ،، اڑی میں بھارتی افواج کے جعلی چھاپے اور مقابلے جاری ہیں،، جس کے نتیجے میں ایک کشمیری کو شہید جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا گیا ہے ،اڑی میں جعلی حملوں کو جعلی چھاپوں کی عادت بھارت نے اب تک ختم نہیں کی ،، سیکیورٹی کے نام پر جعلی مقابلے کیے جا رہے ہیں ،، جہاں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوڑے جا رہے ہیں،، ضلع کپواڑا میں بھی کشمیریوں اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں،، لیکن بھارتی بندوقیں نہتے کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتیں،،