امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹوآرڈر آج کسی وقت بھی جاری کرسکتے ہیں،

، امکان ہے کہ نئے حکم میں امریکا جانے والے غیر ملکیوں کو اضافی پابندیوں کا سامنا ہو گا،، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ پابندیاں مختلف ملکوں کے لیے یکساں نہیں،، اور اس میں ملکوں کی تعداد برھائی بھی جا سکی ہے ،، اوروزارت نے اس معاملے میں سخت اقدامات کرنے کی تجویز دی ہے،، اور بعض ممالک کے شہریوں کی امریکا داخلے کے لیے اضافی اسکریننگ لازمی قرار کرنے کی تجویز دی ہے،،