واشنگٹن: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی میڈیاکوبریفنگ
ہم وہ کریں گےجوپاکستان کےمفادمیں بہترہوگا،پاکستان بیک وقت چین اورامریکاسےروابط رکھےگا،ہماری پالیسی پاکستان ہے،پاکستان صرف پاکستان،پاکستان کےنزدیک چین اورامریکاسےتعلقات اہم ہیں،پاک امریکاتعلقات سےہمیشہ امریکانےفائدہ اٹھایا،واشنگٹن:پاکستان کےنزدیک چین اورامریکاسےتعلقات اہم ہیں،امریکاکومحفوظ بنانےمیں پاکستان نےکرداراداکیا،ذمےداری نبھائیں گےمگرکیاخطےمیں ذمےداری صرف ہماری ہے،شاہ محمودقریشی
3