لاہور: گھریلو ملازمین کو ہفتہ وار چھٹی نہ دیے جانے پر پنجاب حکومت برہم
لاہور: گھریلو ملازمین کو ہفتہ وار چھٹی نہ دیے جانے پر پنجاب حکومت برہم گھریلو ملازمین کیلیےبھی ہفتہ وارچھٹی لازم قراردینے کیلیے قانون سازی کافیصلہ لاہور:گھروں میں کام کرنے والے افراد کو قانون سازی کے ذریعے تحفظ دیاجائے گا لیبرلازمیں مناسب ترامیم سےگھریلوملازمین کوتنخواہ اورچھٹی کےامور پرقانونی اقداماتگھریلو ملازمین کو بھی لیبر لاز کے دائرہ کار میں لایاجائے گا،ذرائع پنجاب حکومت گھریلو ملازمین کے حقوق کاتحفظ یقینی بنایا جائے گا،ذرائع پنجاب حکومت