شکرگڑھ:نالہ بئیں میں طغیانی،سیکڑوں ایکڑفصل زیرآب
شکرگڑھ:نالہ بئیں میں طغیانی،سیکڑوں ایکڑفصل زیرآب فتح پور،نیناں کوٹ روڈپرپلیاٹوٹنےسےرابطہ منقطع .شکرگڑھ:پانی موضع پنڈی چکڑا،ننگل،بوراڈلہ کی فصلوں میں داخل . پانی بوراڈلہ سرکاری اسکول میں داخل ہوگیا. بوعہ کےمقام پرنالاہوڈلہ میں طغیانی.سیلابی ریلاحفاظتی بندوں کےدرمیان محفوظ طریقےسےگزررہاہے نالاڈیک میں اونچےدرجےکاسیلاب ہے،ناگہانی حالات کی صورت میں ضروری مشینری اورعملہ موجودہے،محکمہ انہار
3