ہارر فلم دا ہاؤس ود اے کلاک ان اٹس والز نے رواں ہفتے چھبیس ملین ڈالر سے زائد کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا
پرانے گھر میں پر اسرار گھڑی کی ٹک ٹوک نے سب کو گھما کے رکھ دیا، دنیا کیلئے برا وقت لانے والی گھڑی نے خطرناک مخلوق کو اٹھا دیا،، ہالی وڈ کی ہارر فلم دا ہاؤس ود اے کلاک ان اٹس والز نے سب کو پیچھے چھور دیاہارر فلم تین ارب اکتیس کروڑ کما کر پہلے نمبر پر آ گئی، ناول پر مبنی فلم میں اوون ویکاروowen vaccaro،جیک بلیک jack black،کیٹ بلینکٹ cat blanchettسمیت دیگر اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔۔