مودی کی واشنگٹن آمد ,سکھ مظاہرین کا احتجاج
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے واشنگٹن آمد پر سکھ مظاہرین نے احتجاج کیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی ولرڈ ہوٹل میں مقیم ہیں جس کے باہر سکھ مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔سکھ فار جسٹس کمیونٹی نے ولرڈ ہوٹل کے باہر خالصتان کے پرچم لہرا دیئے، مظاہرین نے مودی کے خلاف اور خالصتان کی آزادی کے لیے نعرے بازی بھی کی۔