پرویزمشرف کانام ESLسےنکالنےسےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکردی گئی
سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائرکی گئی ہے،،جس میں موقف اختیار کیاگیاہے،،کہ پاکستان کوئی جیل خانہ نہیں ہے،،کہ باہرجانا بنیادی حق بن جائے،آئین سےغداری کاملزم پاکستانی شہری نہیں رہتا،جب کہ نقل وحرکت کی آزادی صرف پاکستانی شہری کےلیے ہے،،درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے،،کہ سابق صدر پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن معطل کیا جائے،