شام میں کیمیائی حملے کے رد عمل میں امریکہ نے271شامی سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد کر دیں

شام میں کیمیائی حملے کے رد عمل میں امریکہ نے 271 شامی سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد کر دیں،، امریکی وزیر خزانہ نے پابندیوں کا اعلان کیا اور اہلکاروں کے امریکہ میں تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کیے، پابندی کے شکار اہلکار شام کے سائنسی مطالعے اور تحقیقی مرکز کے ملازمین ہیں