سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکہ میں سفیر مقرر کردیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کو امریکہ میں سفیر مقرر کردیا ، ان کا بیٹا نجی ایئر لائن میں پائیلٹ ہے، سعودی کابینہ میں واضح رد و بدل کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پرنس عبد اللہ بن فیصل کو امریکی سفارتکار کے عہدے سے ہٹا کر اپنے بیٹے شہزادہ خالدبن سلمان کو اس عہدے پر مقرر کردیا۔