بڑے عہدوں پر چھوٹے آدمی والی بات کس کے بارے میں کہی گئی تھی؟ بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بڑے عہدوں پر چھوٹے آدمی والی بات کس کے بارے میں کہی گئی تھی؟ وانا میں وزیراعظم عمران خان کے خطاب اور بلاول بھٹو کو صاحبہ کہنے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل کا اظہار کیا ہےاپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے سلیکٹ پرائم منسٹر کا ہیش ٹیگ لگاتے ہوئے سوال کیا ہے کہ بڑے عہدوں پر چھوٹے آدمی والی بات کس کے بارے میں کہی گئی تھی۔