بابر اعظم کی مسجد نبویؐ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
قومی کرکٹر بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بابر اعظم ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ قومی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے مسجد نبوی میں موجودگی کی تصویر شیئر کی ہے ۔