Waqt News
Friday | June 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چین سے 2ارب 30کروڑ ڈالر قرض کی رقم موصول ہوگئی،: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہء گوادر, وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ون آن ون ملاقات
  • آئی فون استعمال کرنے والے ہوجائیں خبردار!
  • عمران خان کی 15 مقدمات میں 6 جولائی تک عبوری ضمانت منظور
  • ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیساتھ ہی سٹیڈیمز کی دیکھ بھال شروع
  • سات سال سے زیر التوا کراچی سیف سٹی منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز
  • سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد
  • کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کے بی او جی نے مالی سال 23-2022 کیلئے15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی
  • حمزہ شہباز کی بطور وزیر اعلی پنجاب میں موجودگی این آر او ٹو کا نتیجہ ہے،فرخ حبیب
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور انڈس اسپتال کے درمیان گوادر میں بین الاقوامی معیار کے اسپتال کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی ...
  • ترکی کے سفیراحسان مصطفے یرداگل نے وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ سے الوداعی ملاقات کی
  • کراچی اور حیدرآباد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت
  • پنجاب: بجلی بچاؤ مہم کے تحت آج صوبے بھر میں بازار بند
  • ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ
  • سابق وزیر اعلی خراب اور کھٹارہ گاڑیاں ملنے پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
  • کورونا کی چھٹی لہر میں شدت
  • پاکستان اب ڈیفالٹ نہیں بہتری کی جانب جائے گا: وزیر خزانہ
  • قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیاں ، 12 فلسطینی اغوا ،4زخمی
  • عوام کو اختیار دیں کہ وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے نئی حکومت کا انتخاب کریں۔فیصل جاوید 
  • آئندہ ماہ سے مرحلہ وار مہنگی ہونے والی بجلی کی فی یونٹ نئی قیمت بتادی گئی
  • معشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں، شہباز گل کا دعوی
  • وزیر اعظم کا ملک کی بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
  • ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 5 ہزار میگاواٹ پر آ گیا
  • گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو گوادر کے دورہ پر پہنچ گئے
  • پاکستان پوسٹ کا ایسائز ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کاغذات اور نمبر پلیٹس کی ترسیل کا معاہدہ ایک اچھا اقدام ہے. گورنر پنجاب
  • سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور
  • رانا ثنااللہ نئے آرمی چیف کی تاریخ کس حیثیت میں دے رہے ہیں۔شیخ رشید 
  • عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ

مستقل امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار ن

Apr 25, 2022 | 15:41 3:41 PM, April 25, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مستقل امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے، ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار ن

وزیراعظم پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن خطے میں مستقل امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں لیکن مستقل امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل لازمی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندو توا نظریات فروغ پا رہے ہیں، اقلیتوں کے خلاف ناروا رویہ روا رکھا جا رہا ہے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ دھوکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے رتلے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منصوبہ عالمی قوانین اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ہندوستان اس منصوبے کی تعمیر سے باز رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے بعد خارجہ پالیسی کی خدوخال پر روشنی ڈالی، انہیں متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ نے مبارکباد دی جب کہ نئے وزیراعظم نے اسلامی ممالک سمیت بھارت سے اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں امریکی کانگریس کی رکن الہان عمر نے پاکستان کا اہم دورہ کیا ہے اس دوران الہان عمر نے صدر، وزیراعظم اور دیگر اہم شخصیات سےملاقاتیں کیں اور لائن آف کنٹرول کا دورہ بھی کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر خطے کے امن کیلئے کاوشیں جاری رکھیں گے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے اس دورے کی مزید تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کی نئی لہر پر تشویش کرتا ہے افغانستان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے، پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ فلسطین میں ماہ صیام میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں،عالمی برادری اسرائیلی مظالم کا نوٹس لے، او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس جدہ میں جاری ہے۔

عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شاہ عبداللہ بن عبدالعزیزنے مسجد نبوی کے بڑے توسیعی ...

    Sep 25, 2012 | 15:43
  • کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب نجی بینک میں ...

    Sep 25, 2012 | 21:22
  • امریکی ریاست میں ہاٹ ڈاگ کا لباس پہنے کتوں کی انوکھی ...

    Sep 25, 2012 | 20:49
  • سپریم کورٹ ایفیڈرین کیمیکل کوٹہ کیس: مخدوم شہاب الدین ...

    Sep 25, 2012 | 12:37
متعلقہ خبریں
  • بی جے پی کے ترجمانوں کے توہین آمیز بیانات سے مسلمانوں ...

    Jun 05, 2022 | 23:39
  • پاکستان کو افغانستان میں عبادت گاہوں پر حالیہ حملوں کے ...

    Jun 18, 2022 | 16:07
  • منکی پاکس سے متاثرہ افراد کے لیے 21 دن قرنطینہ میں رہنا ...

    Jun 17, 2022 | 12:08
  • توہین آمیز کلمات پرمعاملے پر بھارتی ناظم الامور کو طلب ...

    Jun 10, 2022 | 16:15
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group