امریکی جاسوس ویلری پلام ولسن اس سلسلے میں ٹویٹر کو خریدنے کیلئے مہم بھی شروع کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹویٹر سے بھگانے کے لئے سی آئی اے کی ایک سابق خاتون ا یجنٹ سرگرم ہیں، امریکی جاسوس ویلری پلام ولسن اس سلسلے میں ٹویٹر کو خریدنے کیلئے مہم بھی شروع کردی ہے تاکہ ٹرمپ سوشل ویب سائٹ استعمال نہ کرسکیں اور یوں صارفین کو بھی ان سے نجات مل جائے۔