Waqt News
Wednesday | February 20, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔
  • کراچی: ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے
  • تحریک لبیک کے رہنماﺅں کی رہائی:لاہور ہائیکورٹ نے 2روز میں حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • پی ٹی آئی کا اسپیکر سندھ اسمبلی سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
  • بھارت مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا۔ فواد چوہدری
  • شمالی کوریا کے رہنما ٹرین کے ذریعے ویت نام جائیں گے۔
  • یوکرائن کی جانب سے آرتھوڈوکس چرچ میں اصلاحات پر پوٹن کی تنقید
  • امریکا اور یورپ کے تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت آگے ہے۔ جرمنی
  • ٹرمپ سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی میں جلدی سے باز رہیں۔ قانون سازوں کا انتباہ
  • پاکستان میں غذائی قلت کے خاتمہ کیلئے جاپان 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا
  • چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں کرپشن الزامات مسترد کردیے
  • چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کی سزا کا عندیہ دے دیا
  • پنجاب حکومت نے زرعی پالیسی کا اعلان کردیا
  • ڈیموں کی تعمیرو توسیع پر ایران اور افغانستان میں آبی تنازع کھڑا ہوگیا
  • برطانیہ نے داعشی خاتون کی شہریت منسوخ کردی
  • امریکا میں ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے لیے قانون سازی
  • امریکا کی حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ کی تیاری
  • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیداہوئی ،امریکی صدر ٹرمپ
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
  • سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات ہو گی
  • بجلی کی قیمت میں 1:80 پیسے فی یونٹ اضافہ
  • پاکستان سپر لیگ کیلئے پی سی بی کو نیا براڈکاسٹ پارٹنر مل گیا
  • زمین سے قریب ستاروں کا دریا دریافت
  • کرس گیل الوداعی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیزکو چیمپئن بنانے کے خواہاں
  • شسپر گلیشیئر 1750میٹر تک سرک گیا ، بجلی گھر زد میں
  • پشاورزلمی کے غیرملکی کھلاڑی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
  • بھارت کی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہ ہوسکی، بھارتی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم تین کشمیری طلباءگرفتار
  • نندی پور کیس: بابر اعوان کی درخواست بریت پر فیصلہ25 فروری کو ہوگا
  • ورلڈکپ میں پاک بھارت میچز نہ کھیلے جانے کے کوئی اشارے نہیں: ڈیوڈ رچرڈسن
  • چیئرمین سینیٹ اور اسپیکرقومی اسمبلی کی اہم ملاقات

زندہ قوموں کے پاس چیلنجز کے ادراک کیلئے مطلوبہ دانش اور بصیرت بھی موجود ہوتی ہے اور وہ ان پر کامیابی سے قابو پانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔شہبازشریف

Aug 25, 2017 | 13:58 1:58 PM, August 25, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
زندہ قوموں کے پاس چیلنجز کے ادراک کیلئے مطلوبہ دانش اور بصیرت بھی موجود ہوتی ہے اور وہ ان پر کامیابی سے قابو پانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔شہبازشریف

زندہ اور باوقار قومیں اغیار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرتی ہیں۔ 

ضرور پڑھیں: یورپین پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی مسئلہ کشمیر پر تاریخی سماعت

تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی مشکلات کے حل کیلئے بدیسی نسخوں کو ترجیح دی ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں آیا۔

کسی آزاد اور خودمختار قوم کے افراد کو کسی کی طرف سے یہ بتائے جانے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ انہیں درپیش چیلنجز کی نوعیت کیا ہے اور یہ کہ ان چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کیلئے انہیں کونسا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیئے۔

ضرور پڑھیں: کمر میں تکلیف کے باعث شہباز شریف کو سفر سے روک دیا گیا

زندہ قوموں کے پاس چیلنجز کے ادراک کیلئے مطلوبہ دانش اور بصیرت بھی موجود ہوتی ہے اور وہ ان پر کامیابی سے قابو پانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔

میں اپنے ہم وطن پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ انہیں اس وقت پاکستان کو درپیش جغرافیائی و سیاسی اور سکیورٹی چیلنجز کو قدرت کی طرف سے مہیا گیا ایک موقع سمجھنا چاہیئے۔ 

ضرور پڑھیں: سماجی انصاف کا عالمی دن

اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم ایک حقیقی معنوں میں آزاد اور خودمختار پاکستان کے خد و خال کے تعین کے عمل کا آغاز کرسکتے ہیں۔

یہ وہ پاکستان ہے جس کا خواب بانی  پاکستان نے دیکھا تھا، جن کا مقصد پاکستان کی شکل میں ایک ایسے ملک کا قیام ممکن بنانا تھا جس کی بنیادیں برداشت، میانہ روی اور اسلامی فلاحی معاشرے کے اصولوں پر استوار ہوں اور جو دنیا میں امن، امید اور ترقی کا گہوارہ ہونے کی حیثیت میں پہچانا جائے۔

ضرور پڑھیں: ٰپاکستان اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں، بھارتی میڈیا کا شاہ محمود کے حوالے سے دعوی

علاقائی سکیورٹی اور امن کے حوالے سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر امریکی امداد کے بارے میں کئے جانے والے مبالغہ آمیز تبصرے دہشت گردی، غربت اور پسماندگی کا شکار پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔

پاکستان دہشت گردی سے آزاد ایک پرامن دنیا کے مشترکہ خواب کی تعبیر کیلئے پہلے ہی انسانی جانوں، سرمائے اور املاک کی شکل میں کافی قربانیاں دے چکا ہے۔

ضرور پڑھیں: لاہور قلندرز میں محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ شامل

وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان نہایت نرم الفاظ میں یہ کہتے ہوئے کہ ’’ہم آپ کے شکرگزار ہیں‘‘، امریکی امداد کا باب بند کردے۔

یہی وہ طریقہ ہے جس سے پاکستانی قوم طعنہ آرائی سے بچ سکے گی جس کا سامنا اسے اس وقت چار اطراف سے کرنا پڑ رہا ہے۔وزیراعلیٰ

ضرور پڑھیں: سعودی عرب بھارت میں 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،الجزیرہ

یہ وہ موقع ہے جس سے فائدہ اٹھا کر ہم اوروں سے منصفانہ اور باعزت سلوک کی امید رکھنے کے ساتھ ساتھ عالمی امن اور خوشحالی کیلئے اپنا حصہ ڈالنے کے عزم پر کاربند بھی رہ سکیں گے۔شہبازشریف

مجھے یقین ہے کہ پاکستان کے عوام اس موقع کو ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔شہبازشریف

ضرور پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی کے باوجود سمجھوتہ ایکسپریس نئی دہلی پہنچ گئی

پاکستان نے عالمی برادری کا حصہ ہونے کی حیثیت میں مشترکہ مقاصد کے حصول کے سفر میں کبھی کسی اقدام سے گریز نہیں کیا۔ شہبازشریف

یہ پاکستانی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ملک اور عوام کو درپیش مختلف چیلنجز سے کامیابی سے عہدہ برآ ہونے کیلئے ان کی عملی رہنمائی کریں۔شہبازشریف

ضرور پڑھیں: ساہیوال:ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل کے تصادم میں 3 افرادجاں بحق

دوسرے ممالک علاقائی اور عالمی مسائل کی منصفانہ تفہیم اور پاکستان کے جائز تحفظات کو سمجھنے کی کوشش کرکے ہماری مدد کرسکتے ہیں۔شہبازشریف

گزشتہ کئی عشروں کے دوران امریکہ سمیت کئی ممالک نے صحت، تعلیم اور زندگی کے دوسرے شعبوں میں بہتری کیلئے پاکستان سے تعاون کیا ہے۔شہبازشریف

ضرور پڑھیں: عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

ہمارے لئے یہ تعاون بہت اہم ہے اور ہم مستقبل میں بھی اس طرح کے تعاون کو خوش آمدید کہیں گے۔شہبازشریف

کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی فراخدلانہ تعاون کو جواز بنا کر پاکستانی عوام پر ناروا الزامات لگائے یا ان سے بے جا مطالبات کرے۔شہبازشریف

ضرور پڑھیں: شاہ محمود قریشی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو

میری زندگی کا مقصد پاکستان کے عوام کی خدمت ہے جسے میں ہر قیمت پر جاری رکھوں گا ۔شہبازشریف

میں اپنی تمام تر صلاحیتو ں کو اس غیرمعمولی خلا کو پر کرنے کیلئے صرف کر دوں گا جو موجودہ پاکستان اور اس پاکستان کے درمیان نظر آتا ہے جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا۔ شہبازشریف

ضرور پڑھیں: ترک صدر رجب طیب اردوان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے

میرا ایمان ہے کہ ہمارے پاس غربت کی موجودہ حالت سے نکلنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ ہم دن رات محنت کریں۔شہبازشریف

اس امداد سے نجات حاصل کرلیں جس سے ہماری عزت نفس مجروح ہوتی ہو۔ شہبازشریف

ضرور پڑھیں: سدھو،ثانیہ اور کمل ہاسن انتہاپسندوں کے نشانے پر: کپل شرما داؤ پر

ہمیں اپنے آپ پر بھروسہ کرنا ہوگا اور یہ یقین رکھنا ہوگا کہ پاکستان کے عوام اپنی قسمت آپ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔شہبازشریف

**

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • کینیڈا میں پناہ کے حصول کا کوئی شارٹ کٹ نہیں :وزیراعظم ...

    Aug 25, 2017 | 16:27
  • امریکا کی سابق خاتون اول اور سیکرٹری خارجہ ہیلری کلنٹن ...

    Aug 25, 2017 | 08:59
  • امریکا نے کیا فیصلہ 4 ملکوں کے شہریوں کا ویزے بند کرنے ...

    Aug 25, 2017 | 15:56
  • ایران کے ثوریا کباب نامی اس مہنگے ترین کباب کی ...

    Aug 25, 2017 | 09:59
متعلقہ خبریں
  • حکومت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت ...

    Feb 01, 2019 | 17:01
  • پاکستان کی بندرگاہیں خطے کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتی ...

    Feb 17, 2019 | 11:15
  • حکومت کے پاس نوازشریف کی دل کی بیماری کا علاج موجود ہے ...

    Feb 12, 2019 | 00:09
  • پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے دنیا کو درپیش چیلنجز کا ...

    Jan 24, 2019 | 23:08
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group