ہالی ووڈ کی ڈرامہ فلم بین از بیکben is backکا ٹریلر جاری کر دیا گیا،

Aug 25, 2018 | 09:29

جوان بیٹےکی جدائی برداشت کرنے کے بعد اسےاچانک اپنے سامنے پاکر اپنی آغوش میں بھر لیتی ماں کی کہانی،، جذبات سے بھر پور فلم سات دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پیٹر ہجزpeter hedgesکی ہداتیکاری میں بننے والی فلم کی کاسٹ میں جولیا رابرٹjulia robert،کیتھرائن نیوٹنkathryn newtonاور لوکاس ہجز lucas hedges سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزیدخبریں