امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی،مکئی اور سویابین میں اضافہ

Aug 25, 2018 | 16:18

امریکا میں گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بیرونی طلب میں کمی ہے۔مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے دسمبر کے لیے سودے 5.25 سینٹ کم ہوکر 5.36 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے دسمبر کے لیے سودے 1.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.62 ڈالر فی بشل پر بند ہوئے۔سویابین کے نومبر کے لیے سودے 1.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 8.55 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

مزیدخبریں