Waqt News
Wednesday | August 10, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عمران خان کو شہباز گل کے بیان کی مذمت کرنی چاہیے ,کسی کو بھی فوج کا نام بدنام کرکے سیاسی مقاصد حاصل کرنے نہیں دیں گے: پرویز الٰہی
  • وزیرِ اعظم کی پونے چار سال کے بجلی منصوبوں کی تعمیر میں تعطل پر انکوائری رپورٹ جلد پیش کرنے کی ہدایات
  •  شہباز گل کیخلاف  بغاوت کے مقدمے کے معاملے پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل
  • انہیں خوف ہے کہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔اسد عمر
  • اسلام آباد ائیرپورٹ پر نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد
  • تحریک انصاف کی ضمنی الیکشن کے شیڈول کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
  • ممنوعہ فنڈنگ کیس :تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
  • عمران خان کے 9 حلقوں سے الیکشن میں حصہ لینے کیخلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں جمع
  • عمران نیازی انسانوں کو ٹشو پیپر کی طرح مقاصد کیلئے استعمال کرتا ہے۔احسن اقبال
  • حکومت کی نہ سیاسی شکل ہے نہ سیاسی عقل ہے نہ یہ کچھ ڈیلیورکرسکے۔شیخ رشید احمد
  • یورپی یونین کے بیشتر علاقوں میں16ویں صدی کے بعدبدترین خشک سالی
  • فن لینڈ اور سویڈن کا نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ ہمارے اتحاد کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ بائیڈن
  • ایف بی آئی کا چھاپا ٹرمپ کے لئے فائدہ مند ثابت
  • میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو، میرا بیان ایک محب وطن کا بیان ہے۔شہباز گل
  • انٹربینک میں ڈالر اورگرگیا،سٹاک مارکیٹ مزید تیز
  • پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 352نئے کیسز رپورٹ،شرح 2.64فیصد
  • وزیراعلیٰ پنجاب کی یوم عاشور پر سکیورٹی اورامن عامہ کیلئے فول پروف انتظامات پر سیاسی و انتظامی ٹیم کو شاباش
  • صوبہ پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ریاض اصغر چوہدری اور رانا شیراز حفیظ کی ملاقات
  • شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے,جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
  • مہنگائی ضرور ہے مگر معیشت کو خطرہ نہیں، وزیر خزانہ
  • جیل آپ لوگوں کو ڈرا سکتی ہے مجھے نہیں، شیخ رشید
  • وزارت پاور ڈویژن کے یوم عاشورپر لوڈشیڈنگ نہ کرنےکے دعوے دھرےکے دھرے رہ گئے
  • ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
  • وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، پاکستان میں 1ارب ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم
  • پی ٹی آئی کا شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کرانےکا فیصلہ
  • شیخ رشیدچلےہوئےکارتوس ہیں،ہمیں ان کی گرفتاری کی ضرورت نہیں،راناثنااللہ
  • بنی گالہ کی طرف کوئی آپریشن نہیں ہورہا: اسلام آباد پولیس
  • پاک فوج کو ٹارگٹ کر کے عمران خان ملک دشمن ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں: خواجہ آصف
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 مئی کے واقعات میں شامل افراد کو گرفتار کرنے کا حکم

وفاقی وزیر ریلوے کا ریلوے کو اسی سال خسارے سے نکالنے اور ریلوے ملازمین کے لیے اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان

Aug 25, 2018 | 17:29 5:29 PM, August 25, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
وفاقی وزیر ریلوے کا ریلوے کو اسی سال خسارے سے نکالنے اور ریلوے ملازمین کے لیے اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے کو اسی سال خسارے سے نکالنے اور 15 ستمبر سے 2 نئی ٹرینیں چلانے ریلوے ملازمین کے لیے دس ہزار اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کے اخراجات میں 15 فیصد کمی کی جائے گی مزید 30 ریلوے اسٹیشنوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا ریلوے میں ساٹھ سال سے کھڑی گاڑیاں نیلام کر دی جائیں گی آن لائن ٹکٹنگ میں ٹریول ایجنٹسوں کو شامل کیا جائے گا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے کی ناکارہ کوچز کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ریلوے میں نالائق لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اب ریلوے میں کوئی کوتاہی یا نالائقی برداشت نہیں کی جائے گی اگر کسی کی ذاتی کوتاہی ہو تو ہمیں شکایت کی جا سکتی ہے ریلوے کے ای ٹکٹنگ کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں۔15 ستمبر سے دو نئی ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں راولپنڈی ایک میانوالی کندیاں اور دوسری لاہور سے راولپنڈی چلائی جائیں گی ریلوے کی پانچ سالہ فنانس رپورٹ کو پبلک کی جائے گا ریلوے کے تمام ہسپتال اور سکولز نجی شعبے کی شراکت میں دیں گے ریلوے ٹریک میں بہتری لائی جائے گی 56 کلو میٹر لائن میں بہتری سے لاہور راولپنڈی کے درمیان میں سفر میں کمی ہو گی وفاقی وزیر نے کہا کہ ریلوے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے لیے احکامات جاری کر دیئے ہیں ریلوے ملازمین کے لیے دس ہزار اپارٹمنٹس بنانے کا اعلان کر رہے ہیں ایک ہفتہ کے اندر کیرج فیکٹری کے اوقات دگنا کریں گے وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ریلوے کو جدید ادارہ بنایاجائے گا ریلوے کی بہتری کے لیے جتنے فنڈز ضرورت ہوں دیں گے۔ریلوے کے سپورٹس شعبے کو مزید فنڈ مہیا کریں گے قبضہ مافیا سے ریلوے کی زمینیں واگزار کروائیں گے۔ریلوے کے تین فرنٹ آفیسروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ریلوے کے بڑے ٹریکس کے گرد پودے لگائے جائیں گے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو ریلوے کے شعبے میں خوش آمدید کہیں گے شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے کے لیے مختص دس ارب روپے کی سبسڈی نہیں لوں گا میں ریلوے سے 37 ارب پنشن نہیں دے سکتا ہے بے شک والس مزید میں چلے جائیں۔تمام ریلوے اسٹیشنوں کے گردونواح مہنگی زمینوں کو انڈرکراس کیا جائے گا پانچ فائیو سٹار ہوٹلوں کے لیے ہمارے پاس پلاٹس موجود ہیں پندرہ روز کے اندر لاہور ریلوے اسٹیشن کو بدل کر رکھ دیں گے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے بھی آٹھ سال سے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا ہے چاہوں گا کہ ریلوے میں اب کوئی جھوٹ نہ بولے ریلوے کی تمام ضروریات ملک کے اندر سے ہی پوری کی جائیں گی باہر سے کچھ امپورٹ نہیں ہوگا۔

شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے,جمعے کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےمالی سال 2021-22 کے خسارے کے ...

    Jul 28, 2022 | 15:38
  • تحریک انصاف نے دھاندلی منصوبہ بنایا ہے اسی لیے گنڈاپور ...

    Jul 15, 2022 | 21:01
  • پی آئی اے ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری، سفارشات تیار

    Jul 22, 2022 | 12:38
  • ریلوے کرایوں میں 5سے 10فیصد تک کمی کا فیصلہ

    Jul 15, 2022 | 12:45
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group