ملک میں کوروناسے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ
پاکستان میں کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ اٹھہتر ہزار چارسوپچیس ہوگئی ہے جبکہ اس وقت نوہزاراکتیس مریض ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چارسوپچاس مزید مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اورچوبیس ہزار دوسواکتیس افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔ اس دوران مزیدنوافرادجاں بحق ہوئے