ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار
ساؤتھمپٹن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ اب تک کا سکور یہ ہے۔ انگلینڈ 583رنز 8کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ڈیکلیئرکرنے کا اعلان پاکستان 273اور فالو آن کے بعد 100رنز 2کھلاڑی آئوٹ انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔