نیوزی لینڈ کے خلا کھیلنا مشکل کام ہے
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی میچ وونگ لئیرز ہیں ولیمز سمیت چند کھلاڑی منٹوں میں کھیل بدل دیتے ہیں
ہمارے لڑکے مسلسل کھیلتے آ رہے ہیں کوئی پریشانی نہیں گزشتہ بیس سال سے بالنگ پاکستان ٹیم کی سٹرینتھ رہی ہے
بیرونی ممالک جا کر پرفارم کرنے سے باؤلرز کا نام بنتا ہے بابر گزشتہ برس نیوزی لینڈ میں اچھا پرفارم کر چکے ہیں
فاسٹ باولنگ میں انجری کا خطرہ رہتا ہے باولرز کا بینچ بنایا ہے تاکہ بوقت ضرورت باولرز کو تبدیل کیا جا سکےخفیظ کے گیند نہ کرانے سے ٹیم کو فرق پڑے گا
شعیب ملک اور حارث سہیل کو بطور گیند باز استعمال کیا جا سکتا ہے چار فاسٹ باؤلر اور ایک سپنر یا تین فاسٹ باولرز کے ساتھ دو سپنرز کھلائے جا سکتے ہیں
وہاب ریاض کو آوٹ لائن نہیں کیا وہاب پاکستانی کرکٹ کا حصہ ہیں
کھیل میں ہار جیت ہو جاتی ہے ہمیشہ کہتا ہوں ہم ہارتے نہیں بلکہ سیکھتے ہیں
ملک میں کرکٹ کم ہونے سے ٹیسٹ میچز کم ملتے ہیں دنیا کی ٹیمیں دس سے بارہ ٹیسٹ میچز کھیل رہی ہیں