ویتنامی روبسٹا کافی کے نرخ بڑھنے شروع ہو گئے
ویتنامی کافی کے نرخ تین ماہ تک گراوٹ میں رہنے کے بعد بڑھنے شروع ہو گئے۔ہنوئی اور بندر لمپونگ کی برآمدی منڈیوں میں پانچ فیصد بلیک اور بروکن گریڈ 2 روبسٹا کافی کی مارچ کے لئے سپلائی7 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 40 سے 50 ڈالر ڈسکاﺅنٹ پر 1494ڈالر فی ٹن طے پائی ۔