نواز شریف کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل, نواز شریف کو جیل کی بیرک نمبر 1 میں رکھا جائے گا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں محمد نواز شریف کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل راولپنڈی سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کردیاگیا ہے۔ منتقلی کے عمل کے دوران نیب کی ایک ٹیم بھی ان کے ہمراہ تھی۔
نواز شریف کو جیل کی بیرک نمبر 1 میں رکھا جائے گا۔