وزیر اعظم عمران خان کی جا نب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباد
وزیر اعظم عمران خان کی جا نب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسیحی شہریوں کو کرسمس کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو ۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برا دری کر سمس منا رہے ہیں ۔