نوازشریف کو برطانیہ سے دھکا پڑنے کا قوی امکان ہے، شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو برطانیہ سے دھکا پڑنے کا قوی امکان ہے اور اسی کی فضا بنائی جا رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزے کی توسیع مسترد ہوچکی ہے اور معاملہ اپیل میں ہے، انہیں پتا ہے ویزہ منسوخ کرکے بےدخل کیا جائے