نظم و ضبط کے بغیر کسی منزل اور اعلیٰ مقصد کا حصول ممکن نہیں ،صدر ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد:یوم قائد کی مناسبت سے ایوان صدر میں ’’قائداور بچے‘‘ کے عنوان سے تقریب صدر ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پرپوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،صدرمملکت قائداعظم محمد علی جناح بچوں سے ہمیشہ خصوصی محبت اور شفقت سے پیش آتے تھے نظم و ضبط کے بغیر کسی منزل اور اعلیٰ مقصد کا حصول ممکن نہیں ،صدر ڈاکٹر عارف علوی