پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی راولپنڈی پولیس ٹیم کو شاباش

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس ۔۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی راولپنڈی پولیس ٹیم کو شاباش تفتیشی ٹیم نے اہم کیس کو پیشہ وارانہ انداز میں حل کیا۔عثمان بزدار سی پی او راولپنڈی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کاہائی پروفائل کیس کا سراغ لگانا قابل تعریف ہے ۔عثمان بزدار متعلقہ پولیس افسروں اور اہلکاروں نے جانفشانی سے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا۔عثمان بزدار کیس کے ملزمان کو قانون کی گرفت لا کر قانون کی عملدراری کو یقینی بنایا گیا ہے۔عثمان بزدار پنجاب پولیس پہلے بھی تمام ہائی پروفائل کیسوں کا سراغ لگا چکی ہے۔عثمان بزدار