سیریز ہارے ہیں لیکن کم بیک ضرور کریں گے، بابر اعظم

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز اچھی نہیں رہی، بابر اعظم چیف سلیکٹر سے تبادلہ خیال کرکے فائنل الیون کے بارے میں بات ہوگی، پچ اچھی لگ رہی ہے، ہمارا پورا فوکس میچ پر ہے، کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، سیریز ہارے ہیں لیکن کم بیک ضرور کریں گے، تین، چار روز میں چیزیں کافی تبدیل ہوگئی ہیں، ہر کھلاڑی دوسرے پلیئر کو سپورٹ کرتا ہے، ہمارا پورا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنے پر ہے، بابر اعظم