شام کی صورتحال پرخاموش تماشائی کا کردار ادانہیں کرسکتے۔ باراک اوباما
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدرباراک اوباما کا کہنا تھا کہ شام کےمسئلےپرعالمی برادری کا اتحاد حوصلہ افزاہےتاہم ابھی عالمی برادری کوصدربشارالاسد کی حکومت ختم کرنےمیں بھی اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔انکا کہنا تھا کہ شام میں اقتدارکی منتقلی کا وقت آگیا ہے شہریوں کےقتل عام کیخلاف شام کی حکومت پردباؤ جاری رکھیں گے۔امریکہ شام میں ہلاکتیں روکنےکیلئے ہرممکن اقدامات کرےگا۔