نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی کے باعث ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بجلی پوری طرح بحال نہیں ہوسکی
نیشنل گرڈ سے کے ای ایس کو 150 میگاواٹ بجلی کی سپلائی نہ ہونے اور بن قاسم اور نارتھ کراچی سرکٹ ٹرپ ہونے کی وجہ سے شہر کے بیشتر علاقے جن میں سولجر بازار صٓدر گلشن لیاقت آباد ڈیفنس نارتھ کراچی ناظم آباد نارتھ ناظم آباد ملیر شاہ فیصل اور کلفٹن سمیت دیگرعلاقوں میں بجلی کا بریک ڈاون سے بجلی معطل ہوگئی