خیبرپی کے میں سرمایہ کاری بہت ضروری ہے:عمران خان

دبئی میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپی کےمیں سرمایہ کاری بہت ضروری ہے،سرمایہ کاری کا یہ درست وقت ہے،انھوں نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں خیبرپی کےمیں پولیس کانظام پاکستان کابہترین نظام ہے،عمران خان کہتے ہیں ،خطرات مول لینےکاوقت یہی ہے،خیبرپی کےمیں سیکیورٹی انتظامات مزید بہترکیےجارہےہیں