پانچویں جماعت کاپرچہ بروقت امتحانی سینٹرز نہ پہنچنےکانوٹس لےلیا: شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجم جماعت کاپرچہ بروقت امتحانی سینٹرز نہ پہنچنےکانوٹس لیتے ہوئےوزیرتعلیم اور سیکریٹری سکولز ایجوکیشن سےرپورٹ طلب کرلی ہے،میاں شہباز شریف نےہدایت کی کہ امتحانسینٹرزپربروقت پرچہ نہ پہنچنےکی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیاجائے اور ان کےخلاف سخت کارروائی کی جائے،انہوں نےکہاکہ ایسی بدانتظامی برداشت نہیں کی جائےگی،اداروں کو اپنی ذمہ داریوں کااحساس کرناچاہیے تعلیم کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،