تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کونسا تھا سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال نےسب بتا دیا ۔۔۔۔۔
کراچی:سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کراچی:پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ آرمی پبلک اسکول کا تھا، اس سانحےکے بعد نیشنل ایکشن پلان سامنے آیا اور اسکے20نکات سامنے آئے، اس سانحے کےبعد کوئی اقدام نہ کرنا سب سے بڑی بدقسمتی ہے، کراچی:سانحات پر سر جوڑ کرنہ بیٹھنا بھی ایک بدقسمتی ہے، پورے ملک سے یہ آواز ہے کہ رینجرز کے حوالے کردیا جائے، پاکستان کی آرمی بھی ہماری آرمی ہے اور وزیراعظم بھی ہمارے وزیر اعظم ہیں، پاکستان کی خاطر بہت سے لوگوں کے موڈ کیخلاف بات کرنے جارہاہوں، کراچی میں رینجرز 25سال پہلے 6 مہینے کے لیے آئی تھی ، ایک ذمے دار شہری ہونےکےناطے یہ پریس کانفرنس بلائی ہے، فوج آپریشنز میں لگی ہوئی ہے ،سربراہ پی ایس پی پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینا اچھی بات ہے ، کیا رینجرز کے آنے کے 6،4 مہینے بعدامن ہوجائےگا ، کراچی:ہرمسئلے کا حل رینجرز اور آرمی کے ذریعے کرانا درست نہیں، کراچی میں بھی رینجرز کو اختیارات دیے گئے، کراچی:حالات کا تقاضہ ہے سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر بیٹھیں، کراچی:آپ کوئی بھی پلان بنائیں گےناکام ہوگا، کراچی: اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں، کراچی:پہلےنیشنل ایکشن پلان کے18نکات کو مکمل کیا جائے، کراچی:18نکات مکمل ہونے کے بعد ہی کسی چیز میں بہتری آسکے گی، کراچی:ریفارم لاناصوبائی حکومت کے بس کی بات نہیں ،