یمن کے شمال مغربی علاقے میں ایک بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
یمن کے شمال مغربی علاقے میں ایک بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
ایک فوجی عہدیدار نے کہا کہ حوثی باغی گروپ نے مقامی بازار میں اس وقت حملہ کیا جب سرکاری فوجی وہاں خریداری کررہے تھے۔ حوثی باغی گروپ نے حملےکی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔