Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
  • سعودی عرب کا کورونا پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان,ریسٹورنٹس اور سینما گھر کل سے کھول دیے جائیں گے
  • عمران خان سیاسی شکست پر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں:سابق صدر آصف علی زرداری کی لیگی رہنماؤں پر حملے کی مذمت
  • وزیر اعظم عمران خان فتح مند ہوئے، نوٹ کو عزت دو کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا: وفاقی وزیرسینیٹر شبلی فراز
  • وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
  • یہ سارے گدھ ایک شخص کے خلاف اکٹھے ہیں جو اصلی شیر ہے: فردوس عاشق اعوان
  • پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز دوبارہ ہونے کےقریب
  • ڈھائِی سال گزرگئے  آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • تین دفعہ نااہل ہونے کے باوجود کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا: خرم شیر زمان
  • وزیراعظم عمران خان پر ایوان کا اعتماد برقرار، 178 ووٹ حاصل کرلیے
  • لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا
  • یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات: خوش نصیبی ہے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ہمارے پاس آئے, خالد مقبول
  • صدرِ مملکت عارف علوی کے نام خط: وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے
  • شاہد خاقان اور مصدق ملک کی پی ٹی آئی کارکنوں سے ہاتھا پائی,ویڈیووائرل
  • ٹوئٹر کا ٹوئٹ کو ایڈٹ کرنے کا آپشن دینے کا اعلان
  • میں کوئی مالشیاوزیر نہیں ہوں میری زندگی عمران خان کے ساتھ ہے : شیخ رشید
  • مونس الٰہی کا وزیر اعظم کے بارے میں اہم انکشاف
  • ڈاکٹر شہباز گل ڈی چوک میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ جیت کا جشن مناتے ہوئے
  • گذشتہ24گھنٹوں میں کوروناوائرس کے1714نئے کیسز سامنے آگئے۔
  • احسن اقبال پر جوتا پھینکا، مریم اورنگزیب پر حملہ کیا، 22 کروڑ عوام شیم شیم کہہ رہے ہیں
  • وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا وزیر اعظم کے بارے میں بڑا اعلان
  • عمران خان کس منہ سے ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
  • اسرائیل اور امارات  کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ
  • تاریخ رقم: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
  • پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ شریف اور زرداری ارب پتی بن جائیں: وزیراعظم
  • بچوں سے زیادتی کرنیوالے گروپ کے 9 ارکان گرفتار
  • کورونا وائرس سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 22 لاکھ 82 ہزار 
  • اعتماد کا ووٹ لینے کے موقع پر پارلیمنٹ ہائوس کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات
  • رانا ثناءاللہ اور چوہدری شیر علی کے درمیان 20 سال بعد صلح

ٹرمپ کی بھارتی دورہ پر پاکستان کی تعریف، بھارتی میڈیا  آپے سے باہر

Feb 25, 2020 | 14:11 2:11 PM, February 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ٹرمپ کی بھارتی دورہ پر پاکستان کی تعریف، بھارتی میڈیا  آپے سے باہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کی تعریف کیا کی بھارتی میڈیا میں کھلبلی مچ گئی اور بھارتی میڈیا نے امریکی صدر پر تنقید کے پہاڑ کھڑے کردئیے،ٹرمپ کا مشن بالکل واضح ہے کہ امریکا سب سے پہلے، ٹرمپ صرف اپنے مقاصد دیکھتے ہیں،ٹرمپ کے پاکستان کے ساتھ جیسے بھی تعلقات ہیں لیکن ان تعلقات کا یہاں ذکر کرنے کی کیا ضرورت تھی، وہ چاہتے تو چپ بھی رہ سکتے تھے،ٹرمپ نے سیدھا سیدھا پاکستان کو شہہ دینے کی بات کی، پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کرنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیاٹرمپ، بیٹی ایوانکا اور داماد جیرڈ کشنر کے ہمراہ بھارت میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز احمد آباد میں اپنی تقریر کے دوران ٹرمپ نے بھارت میں پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں جن میں مزید ترقی ہورہی ہے۔ ان کوششوں کی بدولت پاکستان کے ساتھ پیش رفت کے اشارے نظر آنے شروع ہوگئے ہیں، ہم جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم ہونے، استحکام میں اضافے اور مستقبل میں ہم آہنگی کے لئے پر امید ہیں۔ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دنیا کے ایک طاقتور لیڈر نے بھارت میں بھرے مجمعے کے سامنے پاکستان کی تعریف کی ہو۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز بھارت میں نہ صرف پاکستان کی تعریف کی بلکہ پاکستان کے گن بھی گائے جس کے باعث بھارتی میڈیا غصے سے پاگل ہوگیا ہے اور اسی بوکھلاہٹ میں بھارتی میڈیا نے ٹرمپ پر ہی لعن طعن شروع کردی ہے۔ٹرمپ کی تقریر کے بعد ایک ٹاک شو میں بھارتی نیوز اینکر نے اپنے ملک میں بطور مہمان آئے ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کی تعریف کرنے پر نہ بخشا اورٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ٹرمپ کا مشن بالکل واضح ہے کہ امریکا سب سے پہلے۔ ٹرمپ صرف اپنے مقاصد دیکھتے ہیں اس پوری تقریر میں بھی ہم نے دیکھاکہ ٹرمپ صاحب نے صرف اپنے مسائل پر بات کی۔ دہشتگردی سے متعلق بیان میں ٹرمپ صاحب نے صرف اپنے ملک اور اپنی سوچ کا ذکر کیا اور ہندوستان میں پاکستان کی تعریف کرکے چلتے بنے۔شو میں موجود ایک مہمان نے نہایت تلملاتے ہوئے کہا ٹرمپ کے پاکستان کے ساتھ جیسے بھی تعلقات ہیں لیکن ان تعلقات کا یہاں ذکر کرنے کی کیا ضرورت تھی، وہ چاہتے تو چپ بھی رہ سکتے تھے۔ ٹرمپ دراصل پاکستان کو پیغام دے رہےتھے کہ ہمارے بھارت کے ساتھ تعلقات بڑھ رہے ہیں لیکن آپ کو اس سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بھارت میں جہاں ٹرمپ کا اتنا شاندار استقبال کیا گیا انہوں نے بھرے مجمعے کے سامنے پاکستان کو اشارہ کردیا کہ ہمارے اورآپ کے بے حد اچھے تعلقات ہیں۔شو کی اینکر نے ٹرمپ پر ایک اور الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہزاروں لوگوں کے سامنے انہوں نے پاکستان کے حوالے سے جو بیان دیا وہ سیدھا سیدھا پاکستان کو شہ دینے والی بات ہے، جس پر ایک اور مہمان نے کہا ہماری پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کی پالیسی کا کیا ہوا۔ ہم پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنا چاہتے ہیں اور امریکی صدر بھارت میں آکرہمارے منہ پر کہتا ہے پاکستان بڑا اچھا ملک ہے۔ جس پر اینکر نے غصے سے تلملاتے ہوئے کہا یہ آپ نے بڑی اہم بات کی ہے ٹرمپ پاکستان کے لیے قصیدہ پڑھ دیتے۔

غیرت کے نام پر باپ نے کلہاڑی کا وار کر کے بیٹی کا سر کاٹ دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • تین صوبے کروناوائرس کی لپیٹ میں آگئے، ٹرین کے داخلے ...

    Feb 25, 2020 | 10:25
  • کرونا وائرس کے بعد پاکستان پہلا ملک تھا جس نے ہمارا ...

    Feb 25, 2020 | 10:21
  • عرب ریاست عمان کا قومی پرچم اور ترانہ تبدیل،شاہی فرمان ...

    Feb 25, 2020 | 14:33
  • ٹرمپ کا لمبا قد آڑے آگیا، شاہ جہاں اور ممتاز کی اصل ...

    Feb 25, 2020 | 15:38
متعلقہ خبریں
  • آرمی چیف کا کھاریاں گیریژن کا دورہ، افسران کے بلند ...

    Feb 09, 2021 | 10:16
  • ڈیموکریٹس کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دلانے کی کوشش ناکام ہو ...

    Feb 15, 2021 | 01:34
  • نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہر نکل آیا

    Feb 08, 2021 | 11:14
  • ’’زندگی تماشا‘‘ آسکر ایوارڈز میں نامزدگی کی دوڑ سے ...

    Feb 11, 2021 | 12:10
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group