ٹرمپ کا دہشتگردی کے خلاف ہمارے مثبت کردارکا اعتراف کرنے سے بھارتی بیانیہ دفن ہوگی:فردوس عاشق اعوان

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت میں پاکستان کے ساتھ دوستی کا اظہار بڑی پیشرفت ہے،ٹرمپ کا دہشتگردی کے خلاف ہمارے مثبت کردارکا اعتراف کرنے سے بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا ہے۔