پاکستان نے پالیسی ریٹ میں اضافے پر اتفاق کر لیا ہے ، حکام وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے پاکستان سے مذاکرات کا معاملہ پاکستان نے پالیسی ریٹ میں اضافے پر اتفاق کر لیا ہے ، یہ اضافہ 2 فیصد تک کیا جائے گا ، گزشتہ رات دیر گئے تک مذاکرات جاری رہے ، آئی ایم ایف حکام ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہےہیں، اب صرف تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے ، پاور سیکٹر کے معاملے پر تفصیلات طے کی جا رہی ہیں ، پاور سیکٹر کے معاملات طے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معائدہ ہو جائے گا ، پاکستان نے جون تک غیر ملکی زرِ مبادلہ حاصل ہونے کے ذرائع پر تفصیل سے بریفنگ دے دی ہے ، آئی ایم ایف حکام ہر نقطے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہےہیں، حکام وزارت خزانہ اب صرف تکنیکی سطح کی بات چیت جاری ہے ، حکام وزارت خزانہ پاور سیکٹر کے معاملے پر تفصیلات طے کی جا رہی ہیں ، حکام وزارت خزانہ