چیف جسٹس پاکستان کو کمزور کرنا سپریم کورٹ کو کمزور کرنا ہے . فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو پاکستان میں سپریم کورٹ آئین کی گارڈین ہے ، فواد چودھری آئین پاکستان کو سپریم کورٹ نے بچانا ہے ، سپریم کورٹ کے خلاف حکومتی پارٹی نے تنقید شروع کردی، چیف جسٹس پاکستان کو کمزور کرنا سپریم کورٹ کو کمزور کرنا ہے ، پاکستان بار کونسل کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کرتا ہے، وہ وفد شہباز شریف سے مراعات طے کرتا ہے پھر آکر بینچ پر عدم اعتماد کرتا ہے سو سے زائد کارکنوں اور رہنما گرفتار ہے، انہوں نے رہائی کی آفر کو مسترد کیا ہے،