آسٹریلین اوپن ٹینس میں راجر فیڈرر نے کیریئر کےبیسویں گرینڈ سلم ٹائٹل کا تعاقب کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
عالمی چمپئین راجر فیڈرڈ نے جرمنی کے جے سٹرف کو سٹریٹ سیٹ میں چھ چار ،چھ چار اور سات چھ سے ہرایا ،،سوئٹزر لینڈ کےعالمی نمبر 2 اور دفاعی چیمپئن نے جمہوریہ چیک کے کھلاڑی ٹامس برڈیچ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی،،وہ گذشتہ 15 برس میں 14ویں بار آسٹریلین اوپن کے جبکہ مجموعی طور پر 34 ویں مرتبہ گرینڈ سلم چیمپئن شپ کے لاسٹ فور اسٹیج تک پہنچے ہیںدوسری جانب خواتین سنگلز میں عالمی نمبر ایک رومانیہ کی سیمونا ہالیپ اور جرمنی کی اینجلک کربر بھی لاسٹ فور مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔،،واضح رہے کہ سیمونا ہالیپ نے جمہوریہ چیک کی ا پلسکووا اور اینجلیک کربر نے میڈیسن کیز کوہرا یاہے