شہباز شریف کے اومیکرون وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف
لاہور : شہباز شریف کے اومیکرون وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، شہباز شریف ہڈیو ں کی شدید تکلیف اور نزلے کھانسی میں مبتلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اومی کرون وائرس میں مبتلا ہیں ، پہلے دو روز وہ ہڈیوں کی شدید تکلیف میں مبتلا رہے جبکہ ابتدا سے اب تک انھیں نزلے کھانسی بھی ہیں۔