چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فواد چودھری کی اہلیہ ہبہ چودھری کو ٹیلی فون کرکے ان سے شوہر کی گرفتاری کے واقعہ کی شدید مذمت کی انہوں نے کہا کہ فواد چودھری کی نہایت لغو بنیادوں پر گرفتاری کی گئی ہے چیئرمین تحریک انصاف نے فواد چودھری کے اہلِخانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہارکیا ہے.
عمران خان نے فواد چودھری کی اہلیہ ہبہ چودھری کو ٹیلی فون کرکے ان سے شوہر کی گرفتاری کے واقعہ کی شدید مذمت کی
Jan 25, 2023 | 15:09