لاہور نے بلاول کو مسترد کر دیا ہے الیکشن والے دن ن لیگ جیتے گئی ، عطاتاڈر

لاہور: عطا تارڈ کا ٹاون شپ میں خطاب میں تمام ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ن لیگ میں شامل ہوئے ، ان تمام لوگوں کا ساتھ ہمیشہ یاد رہے گا، ماضی میں ہماری جماعت کے اوپر ایک جماعت نے فتوے جاری کیے ملک میں انتشار پیدا کیا گیا اللہ کا شکر ئے وہ سازش ناکام ہوئی، یہ ملک رمضان میں وجود آیا اور یہ ملک تاقیامت رہے گا ، وہ نو مئی والے ہیں ہم 28مئی والے ہیں، احسن اقبال پر گولی چلائی گئی ، 28مئی میں نواز شریف نے چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکے کیے ہم نے تو ملک کے مفاد کو دیکھنا ہے ، ہم مل کر اس حلقے کے لیے کام کریں گے اس حلقے کے مسائل حل کریں گے ، ایک ایک گھنٹہ بجلی آتی ہے لوڈ شیڈنگ کا ختم کیا ، نواز شریف نے میٹرو بس بنائی ، اورنجن ٹرین بنائی ، بلاول اب لاہور آئے کہتے ہیں کراچی جیسا شہر کو بنائیں گے حتی کہ کراچی میں بھی نواز شریف نے کام کیا ہے ، نواز شریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے، لاہور نے بلاول کو مسترد کر دیا ہے الیکشن والے دن ن لیگ جیتے گئی ، پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ووٹ ضائع کرنے کا حساب ہے، کل ہمارا منشور بھی آجائے گا، ہم نے ایک پورٹل سے عوام سے مشورہ کیا پھر منشور بنایا ہے ، عطاتاڈر