سانگھڑضلع میں قومی اسمبلی کی3اورسندھ اسمبلی کی6نشستوں پرپولنگ آج ہورہی ہے
سانگھڑضلع میں قومی اسمبلی کی3اورسندھ اسمبلی کی6نشستوں پرپولنگ آج ہورہی ہے سانگھڑضلع میں قومی اورصوبائی نشستوں پر9ارکان انتخابات میں حصہ لےرہےہیںسانگھڑضلع میں9لاکھ51ہزار327ووٹرزکیلیے801پولنگ اسٹیشنزبنائےگئےہیںسانگھڑضلع میں477پولنگ اسٹیشنزکوحساس قراردیاگیاہے