عام انتخابات2018،بیرون ملک مقیم پاکستانی اس باربھی ووٹ دینےکےحق سےمحروم
بیرون ملک سےپاکستان آکرووٹ دیناعام افرادکےبس سےباہرامارات سےآنیوالوں کو30ہزاراوربرطانیہ سےآنیوالوں کو80ہزارروپےکاٹکٹ خریدناپڑگیاامریکاسےآنیوالےووٹرکوڈیڑھ لاکھ روپےکاٹکٹ کٹواناپڑگیا،کھانےاوررہنےکاخرچہ الگبیرون ملک پاکستانیوں کی اکثریت ٹی وی سےجڑگئی،وطن میں عزیزوں کوووٹ دینےکی تاکید