سی پیک پاکستان اورچین کےگہرےروابط اوردیرپاترقی کامنہ بولتاثبوت ہے،چین
پاکستان کی نئی حکومت کےساتھ تعاون جاری رکھیں گےپاکستان کےساتھ سدابہارتعلقات میں مزیدگہرائی لائی جائےگیسی پیک پرکسی کواثراندازنہیں ہونےدیں گے چین پاکستان کی نئی حکومت کےساتھ تعاون گرم جوشی کےساتھ جاری رکھےگا،نئی پاکستانی حکومت کےساتھ دوستانہ تعاون اورشراکت داری جاری رکھیں گے،پاکستان کےساتھ مختلف شعبوں میں تعاون،سیاسی اعتماداورروابط استوارکریں گے،ترجمان اورچین کےگہرےروابط اوردیرپاترقی کامنہ بولتاثبوت ہے،چین چین پاکستان کےساتھ گہری مضبوط ترقی کااعادہ کرتاہے،بیجنگ:چین اورپاکستان ملکرترقی اورخوشحالی کےمشترکہ اہداف حاصل کریں گے،چینیقین ہےکہ سی پیک اپنےترقی کےاہداف حاصل کرے گا،چین اورپاکستان کسی دوسرےعنصرکوتعلقات پراثراندازنہیں ہونےدینگے،چینی وزارت خارجہ